الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کھیل کی چیزیں بچوں کے پاس ہوں تو کیا کریں

سوال

بعض بچے کھیل کی چیزیں مدرسہ میں لے آتے ہیں، تو ان کو زجراً استاذ دیکھ کر واپس نہ کریں تا کہ ان کی اصلاح ہو تو کیا حکم ہے؟

جواب

ایسی چیزیں ذوات القیم ہوں تو ان کو ضائع کر دیں اور قیمت اپنے پاس سے بچوں کو دیدیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو