بادل اور رعد کس کا نام
سوال
(۱) بادل کیا چیز ہے، سمندر کی بھاپ ہے کیا سمندر سے پانی پی کر برستا ہے یا آسمان سے پانی برستا ہے؟ (۲) رعد دوزخ کی آگ ہے، یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تلوار جو بادل میں گرجتی ہے؟
جواب
(۱) سمندر سے پانی پی کر بادل برستا ہے، اور آسمان سے بھی بارش ہوتی ہے، اس بارش سے کھیتی وغیرہ اُگتی ہے، مگر یہ کوئی فقہی مسئلہ نہیں اس کی تحقیق سے کیا فائدہ۔ (۲) رعد اس فرشتہ کا نام جو بادل پر مسلط ہے بعض نے کہا اس فرشتہ کی آواز کا نام ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔