الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں وضو کرتے کرتے امام نے سلام پھیر دیا

سوال

عید کی نماز ہو رہی ہے، نئے کپڑے پہنے ہوئے ہوں لیکن میرے پہنچتے پہنچتے امام نے سلام پھیر دیا میں پاؤں دھو رہا تھا وضو کے لئے؟

جواب

اس کی تعبیر یہ ہے کہ باوضو رہنے کی عادت ڈالیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو