الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں مردہ کو دیکھنا

سوال

احقر خوابوں میں اکثر و بیشتر مردے دیکھتا ہے، ایک روز خود اپنے کو دیکھا کہ میں مرگیا ہوں، اور رویا ہوں، ایک دفعہ اور دیکھا کہ اپنی قبر کھود رہا ہوں، اور بعض دفعہ سادھوؤں کو دیکھتا ہوں، جو شکلیں نظر آتی ہیں، وہ بہت ڈراؤنی ہوتی ہیں، اس کی تعبیر سے مطلع فرمائیں؟

جواب

آدمی کو اپنی موت سے غافل نہیں رہنا چاہئے، بلکہ کثرت سے یاد کرتے رہنا چاہئے حدیث پاک میں اس کی تاکید بھی آئی ہے، اور فضیلت بھی آئی ہے مردے خواب میں دیکھنا بھی یاد دہانی ہے کہ یہاں کی ہر چیز نا پائیدار ہے، جو بھی یہاں آیا ہے، اس کو جانا ضروری ہے، یہاں کے قیام کا وقت مقرر اور محدود ہے، جس کی تعیین کا علم قطعی حاصل نہیں، خدا جانے کب وقت آجائے، یہاں کی زندگی عیش و عشرت کے لئے نہیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو