الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں انگور دیکھنا

سوال

ایک درخت ہے جس پر سے میں ایک گوچھا انگور کا توڑ کر چکھ رہا ہوں ایک دوسرا شخص بھی مانگ رہا ہے؟

جواب

اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ اللہ پاک نے آپ کو نعمتیں دی ہیں، ان کو تنہا استعمال نہ کریں، بلکہ دوسروں کو بھی شریک کر لیا کریں، اس سے برکت ہوگی

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو