جنات اور شیاطین انسان کو ستا سکتے ہیں؟
سوال
زید کی بیوی بہت پریشان ہے وہ اکثر کہا کرتی ہے کہ میں جنات میں سے ہوں، کیا دراصل جنات اور شیاطین انسانوں کو لگتے ہیں؟ شریعت مطہرہ میں کہیں اس قسم کی کوئی چیز آئی ہے؟
جواب
انسان میں جن اور شیطان کا داخل ہو جانا ممکن ہے، ان الشيطان يجرى من الانسان مجرى الدم الحديث بخاری شریف آكام المرجان في احكام الجان، میں اس کی تفصیل مروی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔