الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا آسیبی اثر سے زبان گنگ ہو سکتی ہے

سوال

کیا جنات قوم میں یہ قدرت اور طاقت ہے کہ کسی انسان کی زبان بند کر دیں یا بہتر گونگا اندھا وغیرہ تصرفات کر دیں ہمارے یہاں ایک نوجوان تندرست اور صحیح سالم ہے لیکن اس کی یہ حالت ہے کہ دن رات میں کبھی ایک دو گھنٹہ اور کبھی تین چار گھنٹہ تک بولتا نہیں اس کا بہت ہی زیادہ علاج کہا گیا لیکن فائدہ بالکل نظر نہیں آتا یہاں پر بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک جن عورت کا اثر ہے تو ان کی یہ بات صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

جنات تصرفات سے بھی اس قسم کے اثرات ہو سکتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو