جنات کا عمل
سوال
مسمی محمد قاسم پر ایک جن آتا ہے، اور حالت نماز میں آکر پریشان کرتا ہے اس سے رہائی کی کیا شکل ہے؟
جواب
کسی عامل سے اس کی ترکیب دریافت کی جائے، بندہ جنات کا عامل نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔