جنات کو جلانا
سوال
جنات کو جلا سکتے ہیں یا نہیں، جبکہ وہ آگ سے پیدا ہوئے ہیں، پھر کیسے جل سکتے ہیں؟ اور شرعا یہ فعل عاملین کا کیا حکم رکھتا ہے؟
جواب
اگر کسی اور تدبیر سے وہ پیچھا نہ چھوڑیں بلکہ ستاتے ہی رہیں تو جلانا بھی درست ہے، انسان مٹی سے پیدا ہوا ہے، مٹی کا ڈھیلا مارنے سے چوٹ لگتی ہے، سر پھٹ جاتا ہے، مٹی کی چھت یا دیوار اوپر گرنے سے دب کر مر بھی جاتا ہے، اسی طرح جنات کو آگ سے تکلیف پہنچ سکتی ہے، اور آگ سے جل سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔