الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعمیر مکان سے پہلے نجومی کو زمین دکھلانا

سوال

ہمارے یہاں لوگوں کا دستور ہے کہ جب گھر بنوانا چاہتے ہیں تو پہلے نجومی کو زمین یا سفلی والے کو دکھاتے ہیں وہ اس جگہ بیٹھ کر کچھ پڑھتا ہے پھر زمین کی اچھی بری کی خبر دیتا ہے یا کہتا ہے کہ بعض حصہ میں نقصان دینے والی اشیاء مدفون ہیں ان کو نکالتا ہے جب گھر بنایا جاتا ہے بعض حضرات اپنا تجربہ بتاتے ہیں کہ اگر ایسا نہ کیا جائے تو گھر والوں کو نقصان ہوتا ہے تو حکم شرع سے مطلع فرمائیں کیا کیا جائے؟

جواب

یہ طریقہ تعلیمات اسلام کے خلاف ہے اس سے توبہ کریں اور آئندہ بالکل ایسا نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو