الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جن اور پیر کا عورتوں پر آنا

سوال

(۱) یہ جو سنا جاتا ہے کہ عورتوں کو جنات چمٹ جاتے ہیں، اور ان سے برا فعل کرتے ہیں، یہ سچ ہے کہ نہیں؟ (۲) نیز پیر صاحب بھی آ کر چمٹ جاتے ہیں، یہ بھی درست ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) جنات عورتوں، مردوں اور بچوں کو چمٹ سکتے ہیں، اور برا فعل بھی کر سکتے ہیں۔ (۲) کوئی پیر صاحب یا بزرگ انتقال کے بعد کسی کو نہیں چمٹتے بلکہ جنات اور شیاطین آتے ہیں اور بزرگوں کے نام بتلاتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو