قسمت کو بتانا
سوال
کیا فرمائیں گے علماء کرام اس بارے میں کہ ایک مولوی صاحب ہاتھ دیکھ کر دولہا دولہن کا جوڑا اچھا برا نصیب اور بیماری بتلاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا کرنا درست نہیں، اس سے پرہیز اور توبہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔