الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نادِ علی کا وظیفہ

سوال

ناد علی کے نام سے مشہور ایک عمل عملیات کی کتابوں میں ہے، کیا اس کو بطور وظیفہ کے پڑھنا جائز ہے۔ ناد علی یہ ہے:

جواب

ناد علی کا وظیفہ پڑھنا غلط ہے، خلاف شرع ہے اسکو ہرگز نہ پڑھا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو