دو شخص یکدم سلام کریں تو جواب کس پر ہے؟
سوال
بسا اوقات دو مسلمانوں کی ملاقات ہوتی ہے اور دونوں بیک وقت السلام علیکم کہدیتے ہیں تو اس صورت میں جواب دینا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب
اذا التقيا فافضلهما اسبقها فان سلما معاً يرد كل واحد منه (عالمگیری) اس سے معلوم ہوا کہ دونوں جواب دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔