عمامہ بیٹھ کر پائجامہ کھڑے ہو کر پہننا
سوال
عمامہ بیٹھ کر اور پائجامہ کھڑے ہو کر پہننا منع ہے۔ اس کی اصل کہاں تک ہے احادیث شریفہ، تعامل صحابہؓ سے اس کی کوئی حجت ملتی ہے؟
جواب
بعض علماء نے لکھا ہے کہ عمامہ کھڑے ہو کر باندھنا چاہئے اور پائجامہ بیٹھ کر پہننا چاہئے اس کے خلاف میں کچھ مضرتیں دیکھی ہیں ”والتعمم قاعداً والتسرول قائماً يورث البخل والتقتير والاسراف والكسل والتوانى والتهاون فى الامور كل ذلك يورث النسيان تعليم المتعلم مع الشرح ص ۴۴/“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔