بھاوج کے ساتھ رہنا اور بھتیجوں سے خدمت لینا
سوال
زید کا انتقال ہو جاتا ہے، بوقت انتقال ان کی بیوی اور چچا زاد بھائی بکر زندہ ہیں، زید اور بکر دونوں لاولد ہیں، بکر نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی، بکر اپنی دیکھ بھال کرنے کے اہل بیس سال سے نہیں تھے، چنانچہ زید نے ان کو لا کر اپنے پاس رکھا اور زید اور ان کی بیوی نے ان کی ساری خدمت کی اور سب خرچ اٹھایا، بکر کے پاس ۲۵-۳۰ ربیگہ زمین تھی، جس پر زید نے کاشت کی اور اس کی آمدنی اور نیز اس سے زیادہ اپنے پاس سے بکر پر خرچ کیا، بکر نے بہت خوشی اور مطمئن زندگی چچا زاد بھائی اور بھابھی کے پاس گذاری، اچانک زید کا انتقال ہو گیا، بکر…
جواب
بکر اپنی اور اپنی جائیداد کی نگرانی خود نہیں کر سکتے ہیں، جس کی نگرانی ان کے اور ان کی جائیداد کے حق میں مفید ہو اس کو نگراں تجویز کیا جائے، اگر وہ موجودہ بھاوج کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، اور ان کو ہر طرح کا اطمینان ہے، تو رہ سکتے ہیں، لیکن چونکہ بھاوج شرعاً محرم نہیں، اس لئے انکے ساتھ تنہائی میں نہ رہیں بے پردہ نہ رہیں، یا پھر بھاوج سے شرعی طریقے سے نکاح کر لیں، چوتھی پانچویں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔