الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نامحرم معمر عورت سے پردہ

سوال

معمر عورت بے پردہ رہتی ہو اس کے یہاں جانا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ کسی قسم کے فتنہ کا اندیشہ بھی نہ ہو؟

جواب

کسی نامحرم عورت سے تنہائی میں بے پردہ ملنا جائز نہیں ہے خواہ وہ معمر ہی کیوں نہ ہو اسکے چہرے کی طرف بھی نہ دیکھا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو