عورتوں کو گھومنے کے لئے باہر نکلنا
سوال
آج کل بعض حضرات کا خیال ہے کہ چہار دیواری میں عورتوں کو محصور رکھنا ظلم ہے، عورتوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ برقع اوڑھ کر گھومنا چاہئے، کیونکہ عہد نبوی میں عورتیں جنگ میں شریک ہوتی تھیں، اور ہر کام میں امداد دیتی تھیں؟
جواب
جن شرائط اور احوال کی رعایت سے عہد نبوی میں عورتیں جہاد میں شریک ہوئی ہیں آج ان کا عشر عشیر بھی موجود نہیں، بلکہ ان کا پایا جانا عادةً محال ہے، تاہم جس درجہ میں فقہاء نے اجازت دی ہے، اس درجہ میں جہاد کے لئے آج بھی عورتوں کا نکلنا جائز ہے، یعنی اضطرار کی حالت میں نفیر عام کے وقت عورتوں کو جہاد کے لئے نکلنا درست ہے، بشرطیکہ ان کو قتال کی قدرت بھی ہو، اور لشکر بڑا ہو مرہم پٹی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔