الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے پردہ ہے

سوال

کچھ لوگوں نے ایسا مشہور کر رکھا ہے کہ نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے جس سے نکاح ہوا ہے، اس سے پردہ ضروری ہے تو اس کی کیا اصلیت ہے؟

جواب

عورت کا جس مرد سے نکاح ہو گیا وہ اس کا شوہر ہو گیا، اگر چہ ابھی رخصتی نہ ہوئی ہو، اس سے پردہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو