کنگھی کر کے پھول پہن کر باہر جانا
سوال
ہمارے علاقہ میں اکثر عورتیں تقریباً ہر روز یا اکثر کنگھی کرنے کے بعد میں پھول لگا لیتی ہیں، یقیناً اس میں خوشبو بھی ہوتی ہے، جو نامحرم کو بھی متوجہ کر سکتی ہے، لہذا اس کا استعمال جائز ہے یا کہ نا جائز ہے؟
جواب
اگر وہ مکان سے باہر نا محرموں میں اس طرح جائیں تو اس کی اجازت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔