الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نامحرموں کو دیکھنا

سوال

زید ہمیشہ اجنبی حسین عورتوں کو تاکتا رہا اور احباب سے حالات بیان کرتا رہا کیا اس کو بھی گناہ کبیرہ کہا جاوے گا، اور اصرار علی الکبیرہ ہوگا؟

جواب

اجنبی عورت کو شہوت سے دیکھنا بلا ضرورت شرعیہ حرام ہے کیونکہ آنکھ کا زنا ہے۔ اپنے فعل سے توبہ کرنا ضروری ہے اگر توبہ نہ کرے تو یہ اصرار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو