الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سونے چاندی کے دانت

سوال

صحابی کا خول ناک پر چڑھوانے کا واقعہ یہ ہے، مظاہر حق جلد سوم کتاب اللباس،ص ۴۹۹ بحوالہ ترمذی حضرت عبدالرحمن بن طرفہ سے روایت ہے کہ دادا عرفجہ ابن اسعد کی ناک کاٹی گئی، دن کلاب کے پس بنائی اس نے چاندی کی، پس بد بو ہوئی وہ ناک اس پر حکم کیا حضور نے کہ بناوے سونے کی ناک اس دلیل سے بعض علماء نے جائز قرار دیا ہے؟

جواب

یہ واقعہ متعدد کتب میں دیکھا ہوا ہے اور یاد بھی ہے، مگر آپ نے خط میں اسکو جہاد لکھا تھا، حالانکہ یہ نبوت سے بھی کئی سال قبل کا واقعہ ہے، اسلئے مجھے تردد اور تامل تھا، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا، اس وقت حضرت عرفجہ مسلمان بھی نہیں ہوئے تھے، اور آپ نے لکھا تھا کہ ایک صحابی کی جہاد میں ناک کٹ گئی تھی، اس لئے تردد تھا اگر آپ ”جہاد“ اور ”صحابی“ تحریر نہ کرتے تو کچھ اشکال نہیں تھا، امام…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو