عطر کون سا جائز ہے؟
سوال
عطر اور دیگر خوشبو کا شوقین ہوں، میں نے ابھی عطر خریدا ہے۔ میں نے سنا ہے کہ اس طرح کی خوشبو استعمال کرنا نا جائز ہے۔ استعمال سے پہلے اس کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں، کیونکہ ان ہی کپڑوں سے میں نماز بھی پڑہتا ہوں، اگر یہ نا جائز ہے تو نماز نہیں ہوگی نہ ہی اللہ کا رحم و کرم ہوگا۔
جواب
یہ بات ان لوگوں سے تحقیق کرنے کی ہے جو عطر بناتے ہیں کہ فلاں عطر میں کوئی ناجائز نا پاک چیز تو نہیں ڈالی جاتی جب تک تحقیق نہ ہو کسی عطر کونا پاک نا جائز نہیں کہا جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔