الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بالوں، ہونٹوں پر سرخی

سوال

کیا عورتیں بنے ہوئے لمبے بالوں، ہونٹوں پر سرخی اور آنکھوں کے پلکوں پر رنگ کر کے نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ سرخی ایسی ہے جس نے بالوں اور ہونٹوں کو ڈھانک لیا اور طہارت میں پانی وہاں نہیں پہونچتا تو طہارت ناممکن رہے گی اور نماز نہیں ہوگی اگر کسی دوسرے بنے ہوئے بالوں میں لگائیں تو اس سے طہارت ناممکن نہیں رہے گی لیکن دوسرے بال اپنے بالوں میں اس طرح لگانا تا کہ اصلی بال معلوم ہوں درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو