الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کے لئے لپ اسٹک لگانا کیسا ہے؟

سوال

عورتوں کو لپ اسٹک لگانا جائز ہے یا نہیں؟ ہمارے یہاں بے پردگی کا رواج ہے، اس صورت میں کیا ایک شادی شدہ عورت اپنے شوہر کے حکم کے ماتحت لپ اسٹک استعمال کر کے موٹر کار میں بیٹھ کر یا پیدل کسی کام سے یا یونہی تفریحا جا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

جو چیز کفار یا فساق کا شعار ہیں ان کو استعمال کرنا درست نہیں، اسی طرح جو چیزیں مردوں کا شعار ہیں ان کو استعمال کرنا عورتوں کو درست نہیں، مسئولہ چیزوں میں اگر کوئی چیز نجس ہو تب بھی استعمال ممنوع ہوگا، اگر کوئی ایسی چیز ہو جسکی وجہ سے فرض وضو و غسل میں کوتاہی رہتی ہو، یعنی پانی پہنچنے سے مانع ہو تو فریضہ طہارت نا تمام رہے گا، جو چیزیں عرفاً شادی شدہ کا شعار ہیں اس کو غیر شادی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو