الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لبوں پر سرخی لگانا

سوال

عورتوں میں رواج ہے کہ ہونٹوں پر سرخی لگاتی ہیں کیا یہ مناسب ہے؟

جواب

اصلی خوبصورتی کو فنا کر کے مصنوعی خوبصورتی کو اس کی جگہ پیدا کرنا جو کہ عقل و دانش اور ذوق سلیم کے بھی خلاف ہے، اگر اس میں کوئی ناپاک چیز ہو جیسے عامہ اسپرٹ ہوتی ہے، تو ہونٹوں اور چہرے کی ناپاکی کا بھی حکم ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو