بیوہ عورت کا زیور پہننا
سوال
بیوہ عورت کا کانچ کی چوڑی اور چاندی سونے کی چوڑی پہننا کیسا ہے؟ ہمارے یہاں یہ رسم ہے کہ بیوہ عورت کانچ کی چوڑی نہیں پہن سکتی ہے، نیز عورتوں کو چاندی سونے کے زیور کے علاوہ دیگر چیزوں کے زیور پہننا کیسا ہے؟
جواب
بیوہ کو بعد عدت زیور کا کانچ کی چوڑی وغیرہ پہننا سب درست ہے، جس زیور میں کفار و فساق کی مشابہت نہ ہو عورتوں کے لئے وہ سب درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔