الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی کی زمین سے گھاس کاٹنا

سوال

اگر کوئی شخص دوسرے کی مملوکہ ڈول سے بلا اجازت گھانس کاٹے تو جائز ہے یا نہیں؟ اگر کوئی شخص فقط اپنے جانوروں کو گھانس کھلانے کے لئے کوئی خاص جگہ اپنے مملوکہ میں سے محصور کر کے رکھدے تو ایسی صورت میں دوسرے لوگوں کو بلا اجازت اسی خاص جگہ سے اپنے جانوروں کو گھانس کھلانے کے لئے کاٹنا کیسا ہے، اور اگر خودرو اور غیر خود رو میں فرق ہو تو تفصیلی طور پر دلائل و حوالہ کتب کے ساتھ جواب فرمائیں؟

جواب

خودرو گھاس کسی کی ملک نہیں، اگر چہ مملوکہ زمین میں پیدا ہوئی ہو اس لئے بغیر مالک زمین کی اجازت اس کا کاٹنا اور جانور کو چرانا جائز ہے، البتہ مالک زمین کو یہ اختیار ہے کہ دوسرے شخص کو اپنی زمین میں آنے سے منع کر دے، اور اس کے بعد دوسرے شخص کو یہ بھی حق ہے کہ مالک سے کہے کہ یا مجھے اپنی زمین میں آنے کی اجازت دے یا مجھے گھاس کاٹ کر دے، کیونکہ گھاس مباح الاصل ہے، جس میں ہر شخص کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو