دوسرے کی دیوار پر اپنے مکان کی بنیاد رکھنا
سوال
زید کی دیوار جس کے نیچے سے پانی زید کے مکان کا نکلا کرتا تھا، اور دونوں مکانوں میں حد فاصل تھی، اس پر عمر نے اپنے مکان کی بنیاد رکھی ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ بینوا وتوجروا؟
جواب
اگر یہ دیوار زید کی ملک ہے تو زید کی دیوار پر عمر کو اپنے مکان کی بنیاد رکھنا بغیر زید کی اجازت کے ناجائز ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔