الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیت الخلاء سے پڑوسیوں کو اذیت ہوتی ہو تو اس کو منتقل کرنا

سوال

ایک مکان عرصہ ۳۰ سال کا بنا ہوا ہے مدرسہ کا کمرہ ہے، اس میں کھڑکی ہے اس میں سے مالک مکان کے پائخانہ کی بو آتی ہے، اب بستی کے لوگ زبر دستی مالک مکان کو پائخانہ ہٹانے کے لئے کہتے ہیں، مالک مکان کہتا ہے کہ پائخانہ تمہیں سال کا بنا ہوا ہے، ایسی صورت میں شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب

جبکہ وہ مکان اور اس میں اس جگہ پاخانہ ۳۰ سال سے بنا ہوا ہے،اور اب اس کے قریب مدرسہ بنایا گیا ہے، اور مدرسہ کے کمرہ میں اس طرف دوکھڑکیاں ہیں، تو ضابطہ اور قانون کی رو سے اس شخص کو مجبور نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اپنا بیت الخلاء اپنی اس مملو کہ جگہ سے کہیں اور منتقل کر دے، رابطہ اور محبت کی رو سے درخواست اور فہمائش میں مضائقہ نہیں، اور اس کو بھی اگر دوسری جگہ منتقل کرنا دشوار نہ ہو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو