الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سانپ کی چھتری کھانا

سوال

ان علاقوں میں بارش کے دنوں میں باندھ یا کھیتوں میں چھتری کی شکل میں سفید سفید اُبھر آتا ہے، اس کو مستھ بولتے ہیں، اس کا کھانا درست ہے یا نہیں؟ حکم شرعی سے آگاہ فرمائیں؟

جواب

دو قسم کا ہوتا ہے، ایک کا عرق آنکھ کے لئے مفید ہوتا ہے، دوسرے کا مضر ہوتا ہے، مفید کا کھانا درست ہے، مضر کا کھانا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو