خچر کی نسل حاصل کرنا
سوال
جو لوگ گدھے اور گھوڑی کی جفتی سے خچر کی نسل حاصل کرتے ہیں اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
خچر کی نسل حاصل کرنا شرعاً درست ہے۔ مگر اس پر اجرت لینا درست نہیں ہے۔ جواب صحیح ہے۔ اور گدھے و خچر کی جفتی سے جو نسل پیدا ہو اس کو خریدنا اور بیچنا اور اس کی نسل کی قیمت لینا بھی جائز ہے باقی جفتی کرانے کی اجرت لینا نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔