خرگوش کی حلت
سوال
خرگوش کی کوئی قسم حرام بھی ہے یا کل حلال ہے؟
جواب
وحل غراب الزرع الذي ياكل الحب والارنب اھ در مختار۔ اس سے معلوم ہوا کہ خرگوش حلال ہے فقہاء اتنا ہی ذکر فرماتے ہیں اگر کوئی خاص نوع مشتبہ ہو تو اس کے حالات معلوم ہونے پر حکم معلوم ہو سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔