الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یتیموں کے مال میں بے جا تصرف کرنے والا

سوال

(۱) یتیموں کا مال کھانے والے پر، یتیموں کو اجاڑنے والے پر، اور ان یتیموں کو اپنا حق حاصل کرنے میں دقتیں پیدا کرنے والے پر، خدا اور اس کے پیارے نبی ﷺ کا کیا حکم ہے؟ جب کہ یتیموں کو لاوطن کر دیا گیا ہے۔ (۲) جو لوگ یتیموں کا مال غصب کرنے والے کی مدد کریں یا خود اس آڑ میں کچھ حاصل کرنا چاہیں یا ناجائز دباؤ ان یتیموں پر ڈال کر ان کی ملکیت مسجد یا مدرسہ میں یا خود لینا چاہیں تو وہ کیسا مسلمان ہے؟

جواب

(۱) ان کو خدا کے قہر سے ڈرنا چاہئے۔ (۲) ایسا کرنے سے سب گنہگار ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو