سنی، حنفی، وہابی کی تعریف
سوال
(۱) سنی، حنفی کسے کہتے ہیں، مستند کتب سے وضاحت فرمائیں۔ (۲) وہابی مذہب کیا ہے، لفظ وہابی کے معنی کیا ہیں، بریلوی علماء اور ان پڑھ لوگ اپنی اصطلاح میں وہابی کے معنی کافر ومشرک سے زیادہ بدترین سمجھتے ہیں، جس کی بناء پر وہ جسے بھی اپنے اصول کے خلاف سمجھتے ہیں وہابی کا فتویٰ لگا کر اسلام سے خارج کر دیتے ہیں اور اس کا بائیکاٹ کر کے اس سے سلام وکلام بند کر دیتے ہیں۔
جواب
حقیقت کے اعتبار سے سنی وہ ہے جو حضرت نبی اکرم ﷺ اور خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم کے طریق کا متبع ہو، عقائد میں بھی، اخلاق میں بھی، اعمال میں بھی ”هم ما اناعليه واصحابي“ الحديث۔ حنفی وہ ہے جو مسائل فقہیہ میں حضرت امام اعظم ابوحنیفہ کا مقلد ہو، (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔