الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو شخص فقہ کو نہ مانے اس کا حکم

سوال

ایک شخص اپنے کو عالم اور حافظ کہتے ہیں ایک فتویٰ کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ فقہ کی کتابوں سے جواب دیا گیا ہے اس لئے جواب درست نہیں ہے اس لئے کہ فقہ کوئی چیز نہیں ہے اس کو میں نہیں مانتا کیا انکا قول درست ہے اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

فقہ کا انکار کرنا غیر مقلدین کا کام ہے ہرگز ایسا نہیں کہنا چاہئے فقہ بھی قرآن پاک اور حدیث شریف اور آثار صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے ثابت ہے فقہ کے انکار سے ان سب چیزوں کا انکار لازم آئیگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو