الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کا نماز کے لئے مسجد جانا

سوال

ایک صاحب حنفی المسلک ہیں لیکن غیر مقلدین کے دلائل سے متاثر ہو کر اپنی عورتوں کو ان کی مسجد میں نماز کیلئے بھیجتے ہیں بندہ کے پاس چند چیزیں لے کر آئے تھے جواب دیا لیکن شرح صدر نہ ہوا اس لئے مختصر لفظوں میں ان کے دلائل نقل کرتا ہوں۔ ۱۔ مسند امام اعظم میں موجود ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے عورتوں کو عید گاہ میں آنے کا حکم دیا ہے پھر حنفیہ پیغمبر کی بات اور اپنے امام کی بات سے کیوں منحرف ہو جاتے ہیں؟ ۲۔ جس چیز کی رسول اکرم ﷺ نے اجازت دی ہے اس کو روکنے اور منع کرنے کا حق کس کو ہو سکتا ہے؟ ۳۔

جواب

وغیرہ ماخذ بھی صاف صاف موجود نہیں ہے اجلہ صحابہ سے اپنی عورتوں کو منع کرنا بھی ثابت ہے، یہ منع کرنا در حقیقت منشاء نبوی ﷺ کے عین موافق ہے اس کو مخالفت پر محمول کرنا علم روایت اور فن روایت سے بے بصری ہے تعلیم کا انتظام مستقلاً مکان پر بھی ہو سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو