الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ثبوت تقلید اور غیر مقلد کی امامت

سوال

۱۔ اگر کوئی مسلمان قرآن وحدیث کے موافق عمل کرتا ہے لیکن ائمہ اربعہ میں سے کسی کے مذہب کی تقلید نہیں کرتا ہے۔ کیا وہ شخص بہشتی ہے یا دوزخی، یا گمراہ؟ ۲۔ کیا حضرت رسول مقبول ﷺ کے انتقال کے چار سو سال تک مسلمان مذاہب اربعہ میں سے کوئی ایک مذہب کی تقلید کرتا تھا یا نہیں؟ ۳۔ کیا غیر مقلد ولا مذہبی اشخاص کے پیچھے نماز درست ہو جائے گی یا نہیں، یا گنہ گار ہوگا؟ ۴۔ حضرت رسول مقبول ﷺ کے کتنے روز کے بعد مذاہب اربعہ کا ظہور ہوا؟ اور کس نے اظہار کیا، اور ان ائمہ اربعہ کی سن ولادت، وفات کی کیا تاریخ ہے تحریر فرمائیے؟ ۵۔

جواب

ان دونوں آیتوں سے معلوم ہوا کہ جس مسئلہ ضروریہ کا علم نہ ہو تو اہل علم سے دریافت کرنا ضروری ہے اور جو شخص خداوند تعالیٰ کی طرف انابت کرتا ہو اس کا اتباع ضروری ہے۔ قرآن کریم میں نہ تو مسئلہ دریافت کرنے کیلئے کسی عالم کا نام مذکور ہے اور نہ اتباع کرنے کیلئے کسی متبوع کا نام مذکور ہے، جس شخص کو مجموعہ احوال سے کسی عالم کا منیب الی اللہ ہونا تحقق ہو جائے اسی سے مسئلہ دریافت کرنا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو