الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دیو بندی کس امام کے پیرو ہیں؟

سوال

ایک شخص امام شافعی کا پیرو ہے وہ سنی ہے یا نہیں؟ ۲۔ سنی ہونے کیلئے چاروں اماموں میں سے کسی امام کا پیرو ہو سکتا ہے یا نہیں؟ یا ان میں سے کسی خاص امام کی پیروی کرنالازم ہے؟ ۳۔ علماء دیو بند ان چاروں ائمہ میں سے کس کی پیروی کرتے ہیں یا کسی کی بھی نہیں کرتے، یا کس کے مسلک پر چلتے ہیں کتاب کا نام، مصنف کا نام مع پتہ کے اور کہاں سے مل سکتی ہے؟

جواب

۱۔ وہ بھی سنی ہے۔ ۲۔ چاروں اماموں کے پیروسنی ہیں۔ کذا فی الدر المختار ۳۔ علماء دیوبند حضرت امام ابو حنیفہ کے پیرو ہیں اور ان کی نصرت کے سلسلہ میں ان کی کتابیں موجود ہیں۔ اوثق العرى سبیل الرشاد، الرأي النجيح، القطوف الدانية، ہدایۃ المعتدی، مصنفہ حضرت مولانا رشید احمد صاحب محدث گنگوہی، نیز حضرت مولانا محمد قاسم صاحب وحضرت مولانا محمود الحسن صاحب دیوبندی، حضرت علامہ انور شاہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو