تقلید شخصی کا ثبوت
سوال
تقلید شخصی واجب ہے یا فرض، نیز تقلید کرنے کیلئے اقوال نبوی ہیں یا نہیں؟
جواب
تقلید شخصی واجب ہے، کیونکہ احکام شرعیہ دو قسم پر ہیں اول منصوص دوم غیر منصوص، پھر منصوص دونوع پر ہیں، اول متعارض دوم غیر متعارض، پھر تعارض کی دو صورتیں ہیں، اول معلوم التقديم والتاخیر دوم غیر معلوم التقديم والتاخیر۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔