مذاہب اربعہ کا ماخذ
سوال
کیا اہلِ سنت والجماعت میں شامل ہونے کیلئے حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی ان چار مذہبوں میں سے کسی ایک مذہب کا اتباع ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو کتاب وسنت سے ثابت کیا جائے کہ ائمہ مجتہدین میں سے کس کا اتباع کرے؟ اسلام میں ان چاروں مذاہب کیلئے کیا دلیل ہے؟
جواب
حضور اکرم ﷺ نے” ما انا عليه واصحابی کے طریق کو صحیح وصواب فرمایا ہے۔ یہ تو حکم اجمالی ہے پھر جو مذاہب تفصیل سے مدون ہوئے ان میں ائمہ اربعہ کے مذاہب” ما انا عليه واصحابی کیساتھ اوفق ہیں۔ یہ استقراء مسائل اور تتبع دلائل سے ثابت ہے۔ ان چاروں میں سے جس محقق عالم نے تفتیش کر کے جس کے مذہب کو اقرب واوفق پایا اس کا اتباع کر لیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔