الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام ابو حنیفہ مجتہد تھے

سوال

ا۔ امام ابوحنیفہ مجتہد تھے یا مقلد؟ ۲۔ امام ابو حنیفہ کسی کی تقلید کرتے تھے یا نہیں؟

جواب

(۱) حضرت امام ابو حنیفہ بہت بڑے مجتہد تھے اور بہت بڑے محدث بھی تھے، مجتہد کیلئے قرآن، حدیث، آثار، تاریخ، لغت، قیاس میں ماہر ہونا ضروری ہے۔ ابن حجر نے لکھا ہے کہ امام ابوحنیفہ نے چار ہزار مشائخ وتابعین وغیر ہم سے علم حاصل کیا ہے۔ علامہ ذہبی نے امام اعظم کو محدثین کے طبقات حفاظ میں شمار کیا ہے۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو