الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ائمہ اربعہ کے مذاہب کی وجہ

سوال

ہم لوگوں کو بتلائیے کہ رسول اکرم ﷺ اور انکے اصحاب کا سچا دین یا مذہب پکا تھا اور ہم لوگ کا کیا ہونا چاہئے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ اپنے کلام مجید میں فرماتا ہے۔ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سچے لوگوں سے مراد محمد ﷺ اور اصحاب محمد ﷺ ہیں۔ لہذا ہم لوگوں کو جب تک ان لوگوں کا طریقہ یا مذہب نہیں معلوم ہوگا تو ہم کیسے شامل ہو سکتے ہیں۔

جواب

حضرت رسول مقبول ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ائمہ مجتہدین امام ابو حنیفہ وشافعی ومالک واحمد رحمہم اللہ تعالیٰ سب کا دین اسلام ہے۔ جو کہ اللہ تعالیٰ کو پسند ہے اور یہ دین کامل ہے اور اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو