الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جماعت اسلامی کے عقائد

سوال

(۱) کیا جماعت اسلامی کے بنیادی عقائد اہل سنت والجماعت کے مطابق ہیں یا اس کے خلاف؟ مع الدلائل تحریر کریں۔ (۲) کیا جماعت اسلامی فرقہ ضالہ میں ہے یا فرقہ ہدی میں ہے؟ مع دلائل تحریر کریں۔ (۳) کیا جماعت اسلامی کے ارکان متعلقین کی امامت انکے پیچھے نماز صحیح طور پر ادا ہو گی یا نہیں؟ یعنی کسی کا امام ہو سکتا ہے یا نہیں؟ تو کیوں کر؟ مع الدلائل تحریر کریں۔ (۴) کیا جماعت اسلامی کے جلسہ میں شرکت اور ان کے ارکان متعلقین کی تقریر سننا یا انکی تحریر کا مطالعہ کرنا یا ان لوگوں کی صحبت اختیار کرنا مناسب ہے؟ مع دلائل تحریر کریں۔

جواب

جماعت اسلامی کے بانی اور اونچے ذمہ داروں کی کتابوں میں ایسی چیزیں بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں جو اہل سنت والجماعت کے مسلک کے خلاف ہیں وہ اپنی اصطلاحات مستقل رکھتے ہیں،سنت، اسوہ، بدعت کے جو مفہومات اب تک امت میں شائع ہیں یہ لوگ ان کو غلط اور دین میں تحریف کا موجب قرار دیتے ہیں، ایمان، اسلام، توحید، رسالت کا شائع شدہ مفہوم بھی انکے نزدیک قابل تسلیم نہیں، انہوں نے دین کو ماضی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو