شریعت کی روشنی میں جماعت اسلامی
سوال
جماعت مودودی جس کو ابوالاعلیٰ مودودی صاحب نے جاری کیا ہے، یہ جماعت کیسی ہے، شریعت مطہرہ کی روشنی میں قرآن کریم کا حکم اور حدیث وفقہ سے مشرح و مدلل اس کا جواب جلدی عنایت فرما کر دینی احسان فرمائیں۔ اس مذہب یا جماعت کے ماننے والے اور اتباع کرنے والے صحیح مسلمان بھی ہیں یا نہیں؟ ہم اہل سنت والجماعت ہیں، ہم اپنی لڑکی کا نکاح مودودی جماعت کے عقیدہ رکھنے والے فرقہ کے ساتھ کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
سید ابوالاعلیٰ مودودی نے نئے طرز میں اسلام کی جو تشریحات کی ہیں وہ عامہ اہل سنت والجماعت کے مسلک سے ہٹی ہوئی ہیں چنانچہ ان کی ایک چھوٹی سی کتاب ہے جس کا نام ہے قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں اسکو سامنے رکھ کر وحیدالدین خانصاحب نے اعتراضات اور شبہات پیش کئے، ہندوستانی جماعت اسلامی کے سربرآوردہ حضرات کو خطوط لکھے مگر کسی نے جواب دے کر تشفی نہیں کی بلکہ ان کے اعتراضات سے سخت ناراضی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔