الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کر بلا میں کام آنے والے کیا دین کی حفاظت کیلئے لڑے ہیں؟

سوال

کیا کر بلا میں گلستان نبوت کے نو نہالوں کی تمام قربانیاں ہوس اقتدار کی خاطر تھیں یا حفاظت دین کے لئے؟

جواب

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلامی نقطۂ نظر سے کر بلا گئے تھے نہ کہ حصول اقتدار کیلئے، واقعہ کربلا کے متعلق آپ نے کیا نظریہ قائم رکھا ہے، مجھے علم نہیں، اس تحریر سے آپ کو مددمل سکے گی یا نہیں، اس کا بھی علم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو