دس محرم کو مسجد میں مجلس
سوال
یہ مسجد اہل سنت والجماعت کی ہے، ۱۰ محرم کو مجلس یادگار امام حسن وحسین مسجد میں کر سکتے ہیں، جس میں شیعہ وسنی دونوں صاحبان پڑھیں گے؟
جواب
حضرت حسن وحضرت حسین رضی اللہ عنہما کو ثواب پہنچانے کے لئے قرآن کریم کی تلاوت کرنا مسجد میں اور خارج مسجد درست ہے اور باعث ثواب ہے لیکن خاص کر محرم کے موقع پر بطور یادگار مجلسیں کرنا درست نہیں، نہ مسجد میں نہ باہر، اسلئے ایسی مجلسیں مسجد میں نہ کی جائیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔