الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کیا شہید ہوئے؟

سوال

کیا حضرت امام حسین علیہ السلام کو شہید کہہ سکتے ہیں؟

جواب

واقعہ کر بلا اجتہادی چیز ہے اور اہل سنت والجماعت کے نزدیک حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ حق پر تھے اس لئے وہ شہید تھے رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو