محرم کے موقع پر شہادت کا قصہ مسجد میں بیان کرنا
سوال
اگر کسی مسجد میں تبلیغی نصاب کی تلاوت بھی نہیں کی جاتی تو وہاں مسجد میں بیٹھ کر ذکر شہادت بیان کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
تب بھی اس ذکر شہادت کو اختیار نہ کیا جائے، یہ شیعہ کا طریقہ ہے، کہ وہ اس ماہ میں اس کا اہتمام کرتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔