کیا امام حسین رضی اللہ عنہ ظالم تھے؟ نعوذ باللہ
سوال
کیا امام حسین علیہ السلام کو ظالم کہہ سکتے ہیں؟
جواب
اہل سنت والجماعت کے نزدیک وہ ظالم نہیں تھے ان کے مناقب وفضائل حدیث پاک میں موجود ہیں، ان کو جنت کے نوجوانوں کا سردار فرمایا گیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔